دیوار گرنے سے 2 نوجوان زخمی

September 20, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری کھڈا مارکیٹ عبداللہ ہارون کالج کے قریب دیوار گرنے سے 2نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔