پولیس سے مقابلے میں ملزم ہلاک، دو ساتھی گرفتار

September 20, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان عبداللہ گوٹھ میں شہری سے لوٹ مار کررہے تھے۔