بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر کا معاہدہ

September 20, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بیڈ منٹن اسٹار پلوشابشیر کے ساتھ مقامی انسورنش کمپنی نے معاہدہ کرلیا،جس کے تحت پلوشہ بشیر وائیٹلیٹی رننگ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی کنٹری کپتان ہوں گی۔