لڑکی کو فلیٹ پر بلا کر چار افراد نے عزت پامال کر دی ، مقدمہ درج

September 20, 2021

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ گولڑ ہ کے علاقے میں لڑکی کو فلیٹ پر بلا کر چار افراد نے عزت پامال کر دی ۔پولیس کو(س) نے بتایاکہ اسے اسد سمیت چار ملزمان نے فلیٹ پر بلوایاپھر ا سکو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔ اس سے پر س چھین کر رقم ،موبائل اور چین بھی نکال لی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، تاہم کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔