بھارت نے سازش کر کے ٹیموں کے دورے کو منسوخ کرایا، ضیاء عباس

September 22, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ بھارت نے ایک منظم سازش سے دونوں ٹیموں کے دورے کو منسوخ کرایا، پاکستان کو عالمی سطح پر اس مسئلے کو اٹھانا ہوگا اور تمام سازشوں سے دنیا کو آگاہ کرنا ہوگا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کر کٹ ٹیموں کے دورے پاکستان کی منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔