رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز میں پہلے نمبر پر آگئے

September 22, 2021

مانچسٹر یونائٹیڈ جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدن حاصل کرنے والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔

گزشتہ سال کے ٹاپ فٹبالر لیونل میسی دوسرے نمبر پر چلے گئے۔

کرسٹیانو رونالڈو اس سال 125 ملین ڈالرز یعنی 21 ارب روپے کے لگ بھگ کمائیں گے۔