سعودی عرب نے وزٹ ویزوں کی معیاد میں توسیع کردی

September 22, 2021

سعودی عرب نے وزٹ ویزے کی معیاد میں توسیع کردی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی ہدایت پر وزٹ ویزہبرائے سیاحت کی میعاد میں توسیع کی گئی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں کے باعث استعمال نہ ہونے والے ویزوں میں توسیع کی جائے گی۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ویزوں میں توسیع خود کار نظام سے کی جائے گی۔