معیاری اعلی تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،راجہ یاسر ہمایوں

September 23, 2021

لاہور(خبر نگار) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی محکمانہ دستاویزات پر مشتمل کتاب کی تقریب رونمائی ایم اے او کالج لاہور میں ہوئی۔ صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر نے کہاکہ معیاری اعلی تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔