انڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلے

September 23, 2021

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے حوالے سےانڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلوں کا انعقادکیا گیا۔مقابلوں میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والی طالبات کے فن پاروں کی نمائش کی گئی ۔