گورنر بلوچستان آج 13سالانہ کانگریس برائے آنکھ کاافتتاح کرینگے

September 24, 2021

کوئٹہ(پ ر) گورنر بلوچستان سید ظہورآغا آج تین روزہ 13ویں سالانہ کانگریس برائے شعبہ آنکھ کاافتتاح کرینگے کانگریس 24سے 26ستمبر تک کوئٹہ کے مقامی کلب اور ہوٹل میں منعقدہوگی جس میں ملک کے نامور ڈاکٹرز شرکت کرینگے۔