ستمبر کپ گھڑ دوڑ آج ہوگی

September 26, 2021

کراچی( اسٹاف رپوٹر )ریس کورس میں ستمبر کپ کی گھڑ دوڑ اتوار کو ہوگی، مجموعی طور پر چار گھڑ دوڑ کا ہینڈی کیپ دیا گیا ،جس کا آغاز سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔