سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھ گئے

September 26, 2021

لاہور (شوبز رپورٹر )سابق گورنر پنجاب سلمان تاثر کے بیٹے شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھ گئے، سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات کی فوٹوز اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔