مختلف علاقوں سے ماں اورچھ بچوں سمیت 16افراداغواء

September 26, 2021

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ماں اورچھ بچوں سمیت پندرہ افرادکواغواکرلیاگیا جب کہ اسلام آبادسے ایک دوشیزہ اغواہوگئی ۔