لیگی کارکن مریم نواز کی گاڑی کے سامنے لیٹ گیا

September 27, 2021

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ماڈل ٹاؤن میں پارٹی اجلاس میں شرکت کرکے واپس روانہ ہوئیں، تو ایک کارکن مریم نواز کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔

گارڈز نے زمین پر لیٹنے والے کارکن کو فوری طور پر راستے سے ہٹادیا۔ جس کے بعد مریم نواز کی گاڑی وہاں سے گزری۔