کوچنگ کیمپ میں 55 خواتین باکسرز کی شرکت

September 28, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سی ساؤتھ ویمنز باکسنگ کوچنگ کیمپ میں لیاری کے مختلف باکسنگ کلبس کی 55 سے زائد ویمن باکسرز نے شرکت کی۔ انٹرنیشنل باکسرز شیر محمد، یونس قنبرانی، محمد امین اور موسی قنبرانی نے تربیت دی ۔