ہے زمیں صدمات کی آماجگاہ
سانحے سہنے پہ ہیں مامور ہم
کونسا یوم اے خدا! ہوتا نہیں
یومِ درد و یومِ رنج و یومِ غم