اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکار کشتیوں کے ہمراہ ناگن چورنگی پہنچا دیے گئے

September 30, 2021


کراچی میں بارشوں سے ناگن چورنگی کا علاقہ زیادہ متاثر ہوتا رہا ہے، ممکنہ بارشوں کے پیش نظر، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکار کشتیوں کے ہمراہ ناگن چورنگی پہنچا دیے گئے ہیں۔

بارشوں کے پیش نظر اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کشتیوں کے ہمراہ ناگن چورنگی پہنچ گیاہے، کشتیوں کے ساتھ ساتھ دو بڑے ٹرکس پر واٹرنگ پمپس بھی لگا دیے گئے۔

دوسری جانب کے الیکٹرک کا عملہ بھی ناگن چورنگی پر موجود ہے۔