انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، ایف بی آر

October 13, 2021


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، جس میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔

ترجمان ایف بی آر نے کہا کہ محکمے کے آئی ٹی سسٹم کی استعداد کار میں بہتری لائی گئی ہے۔