FB ، Insta اور واٹس ایپ معطلی، انسانی غلطی یا ٹیکنالوجی مسائل؟

October 14, 2021

کراچی (نیوز ڈیسک) فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ جیسی سروسز میں خرابیاں انسانی غلطی یا ٹیکنالوجی کے مسائل؟ ماہرین کا کہنا ہےکہ یہ ایک بار ہونے والاواقعہ نہیں، وسیع پیمانے پر ایسی بندشیں اب کثرت سے ہونے لگی ہیں۔