بھارت نے جنگ شروع کی تو ہار جائے گا، چینی اخبار

October 14, 2021

بیجنگ (جنگ نیوز )چین کے سرکاری میڈیا نے بھارت کو واضح کیا ہے کہ اگر اس سے جنگ ہوجاتی ہے تو اس میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

تفصیلا ت کے مطابق چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے لکھا کہ اگر جنگ ہوئی تو بھارت اس میں ہار جائے گا۔