پیپلزپارٹی سے بنیادی رکنیت معطل

October 14, 2021

کوئٹہ( این این آئی) پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میرچنگیز خان جمالی کی منظور ی سے سحر گل خلجی، عصمت اللہ کاکڑاور سعید آغا کی پارٹی سے بنیادی رکنیت غیر آئینی سر گرمیوں ، انتشار پھیلانے اور پارٹی کوکمزور کرنے کے باعث معطل کر دی گئی ہے۔