لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی سماعت 18اکتوبرسے کوئٹہ میں ہوگی

October 15, 2021

کوئٹہ(این این آئی) اپتہ افراد کی بازیابی کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کمیشن جسٹس (ر) فضل الرحمن کی سربراہی میں 18اکتوبر سے سکندر جمالی آڈیٹوریم کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا۔