سردارعبدالرحمٰن کھیتران بی اے پی کے ترجمان مقرر

October 15, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بی اے پی کے قائم مقام صدر میر ظہور احمد بلیدی نے رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو پارٹی کا ترجمان مقرر کردیا ٹوئٹر پیغام میں ظہور بلیدی نے کہا کہ میں نے بی اے پی کے قائم مقام صدر کی حیثیت سے رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو پارٹی کا ترجمان مقرر کیا ہے ۔