میر شعیب نوشیروانی بی اے پی کے عہدے سے مستعفی

October 15, 2021

کوئٹہ (آن لائن)بی اے پی خاران کے ترجمان کے مطابق بی اے پی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق صوبائی وزیر داخلہ میر شعیب نوشیروانی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئےترجمان کے مطابق آئندہ کے لائحہ عمل کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔