انٹربینک میں ہفتہ وار بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

October 15, 2021

انٹربینک میں ہفتہ وار بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر 171 روپے 18 پیسے رہا۔

رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 65 پیسے بڑھا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے کم ہوکر 171 روپے 80 پیسے ہے۔