پاکستانی کارگو لانچ کو عمان کے قریب حادثہ، 3 افراد جاں بحق

October 18, 2021


پاکستانی کارگو لانچ عمان کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 18 افراد نے کئی گھنٹے تیر کر جان بچائی۔

پاکستانی کارگو لانچ الاحمدی کے کپتان مولا بخش کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سفارت خانے نے رابطہ کیا ہے، قیصر خان نامی شخص لاپتا ہے، حکومت مدد کرے۔