
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-27/0_1_100212_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-27/0_2_100212_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-27/0_3_100212_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-27/0_4_100212_album.jpg">
وزیراعظم عمران خان نے ترلائی اسلام آباد میں بے سہارا لوگوں کیلئے شیلٹر ہوم ( پناہ گاہ) کا افتتاح کر دیا ہے۔
بدھ کو ہونیوالی افتتاحی تقریب میں چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے پناہ گاہ میں بے سہارا لوگوں کیلئے قیام و طعام کے انتظامات کاجائزہ لیا اور وہاں بنائی گئی ڈسپنسری کا بھی معائنہ کیا۔
وزیراعظم نے ہدایت دی کہ بے سہارا لوگوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے جیسا کہ لاہور اور پشاور میں بسوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔