• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :24 گھنٹے ہوگئے، نالے میں گرا بچہ نہ مل سکا

Karachi After 24 Hourschild Not Found From Gutter
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب ایف بی انڈسٹریل ایریا کے نالے میں 4 سالہ بچے کو ڈوبے 24گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا، تلاش کے باوجود بچہ نہ مل سکا۔

گبول گوٹھ میں بچےکی تلاش کےلیےایدھی کےرضاکاربھی موجودہیں،بچے کی تلاش کے لیے کے ایم سی کی ہیوی مشینری پہنچ گئی ہے۔ تلاش کی کارروائی ابھی جاری ہے، اس دوران ایک اور بچی نالے میں جا گری، جسے بچا لیا گیاہے۔
تازہ ترین