کینیڈا میں نوجوان نے 61انچ اچھل کرکامیابی سے چھلانگ لگائی اورریکارڈ قائم کردیا۔
ایوان نامی نوجوان نے یہ اسٹنٹ سو سے زائد لوگوں کے سامنے پیش کیا ۔اس کامیابی پراس کانام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا،اس سے قبل جنوبی کیرولینا کے رہائشی جسٹن نے 59اعشاریہ 8انچ اونچی چھلانگ لگاکر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔