• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد :مال گاڑی کی 2بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Two Bogi Of Goods Derailed In Hyderabad
حیدرآباد میں مال گاڑی کی 2بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کی وجہ سے کچھ دیر کےلئے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ۔

حیدرآباد میں مکرانی پاڑہ کےقریب مال گاڑی کی 2بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، مال گاڑی کراچی سے لاہور جارہی تھی۔ بوگیاں الٹنے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ۔

بوگیوں کو پٹری پر واپس رکھنے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین