• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistan Stock Exchange Gears Up
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 290پوائنٹس اضافے سے 36ہزار 796 کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا جارہا ہے جس سے ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 290 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح 36 ہزار 796 کی پر ریکارڈ کیا گیا ۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جس سے انٹربینک میں ڈالر 104 روپے 80 سے کم ہوکر 104روپے 70 پیسے پر آگیا ہے ۔
تازہ ترین