• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نابینا لڑ کی کی محبت کا فسانہ ’دو لفظوں کی کہانی ‘کا ٹریلر جاری

Blind Girl Love Story Fil Two Words Story Trailer Released
بالی ووڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا کی ایکشن سے بھرپورنئی رومانٹک فلم’دو لفظوں کی کہانی‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

دیپک تجوری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک کورین فلم’آلویز‘سے ماخوذ ہے جو دو محبت کرنے والوں کی زندگی پر محیط ہے۔

اس فلم میں رندیپ ہودا اور کاجل اگروال مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ممک سنگھ اوریوری سوری بھی شامل ہیں۔

فلم رواں ماہ ریلیز ہو گی۔
تازہ ترین