• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Fashion Show In Westminster Abbey London
برطانوی دار الحکومت لندن میں رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیاجس میںماڈلز نے اطالوی ڈیزائنر کے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔

ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کیے جانے والے اس فیشن شو میں خوبرو ماڈلز نے مشہور و معروف اطالوی فیشن ڈیزائنر کے مختلف رنگ برنگے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

فیشن شو کے دوران شرکاء کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی جنہوں نے نئے ڈیزائنز کے حامل ان ملبوسات کو خوب پسند کیا۔
تازہ ترین