• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان کی فلم سلطان،ریسلینگ گیم کا ٹریلر جاری

Salman Khan Film Sultan Wrestling Game Trailer Released
سلمان خان کی آنے والی فلم ’سلطان‘ پر مبنی ریسلینگ گیم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ گیم، فلم سے پہلے ریلیز کے لئے تیار ہے۔

یش راج فلمز اور"99 گیمز‘‘ کے تعاون سے بننے والی فلم ’سلطان دی گیم‘ کا یہ پہلا ٹریلرہے۔فلم پر مبنی یہ ریسلنگ گیم ایک کروڑ بھارتی روپے سے تیار کیا گیا ہے۔

اس آن لائن وڈیو گیم میں ’سلطان‘ کے مداح مخالف کھلاڑیوں کو مات دیتے دکھائی دیں گے۔یہ آن لائن گیم دس جون کو جبکہ فلم ـ’سلطان‘ عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
تازہ ترین