• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور :آندھی اور بارش سے 150 سے زائد فیڈر ٹرپ

Lahore Over 150 Feeders Tripped Due To Rain And Wind Storm
لاہور میں آندھی اور بارش کے باعث 150 سے زیادہ فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں جس کے بعد جوہر ٹاؤن،واپڈا ٹاؤن،ٹاؤن شپ کے علاقے بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔

سبزہ زارعلامہ اقبال ٹاؤن اورشاہدرہ میں بھی بجلی معطل ہے۔لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عملہ بھجوا دیا گیا ہے، ایک گھنٹےمیں بجلی بحال کردی جائے گی۔
تازہ ترین