• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور :خواجہ سراؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر

Lahore Iftar Dinner In Honour Of Eunuchs
لاہور میں خواجہ سراؤں کے اعزاز میں ایک نجی تنظیم کی جانب سے افطار اور ڈنر کا اہتمام کیا گیا تو خواجہ سراؤں کی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہ رہا۔

خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ انہیں تو ان کے اپنے پاس بٹھاتے ہیں نہ اتنی عزت دیتے ہیں، اس تنظیم نے انہیں جو عزت دے دی اسے مدتوں بھلا نہیں پائیں گے۔
تازہ ترین