• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا سب سے بڑا نیلا ہیرا 25 ملین ڈالر میں نیلام

World Biggest Blue Diamond Auctioned In New York
نیویارک میں جنوبی افریقا کی ہیروں کی کان سے ملنے والا دنیا کا سب سے بڑا نیلے رنگ کا ہیرا ڈھائی کروڑامریکی ڈالر میں نیلام کردیا گیا۔

کرسٹیز نامی نیلام گھر میں پیش کیا جانے والا دی کولینن ڈریم( The Cullinan Dream) نامی یہ ہیرا 2014 میں پریٹوریا کے شمال مشرق میں واقع ہیروں کی کان سے دریافت ہوا تھا۔

122اعشاریہ52قیراط کے ہیرے کو کاٹ کر چار ٹکڑے کیے گئے جبکہ فروخت کیا جانے والا ہیرا ان ٹکڑوں میں سب سے بڑا تھا۔
تازہ ترین