• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو میکسیکو ؛ بیوی ، بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار

Mexico Killer Escape After Killing Wife And Kids
نیو میکسیکو ؛ بیوی ، بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم جووان ڈیوڈ اتوار کے روز اپنے 34 سالہ بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ۔ بچوں کی عمریں تین سے چودہ سال کے درمیان ہیں اور ان تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم سرخ رنگ کی پک اپ وین میں فرار ہوا ہے جس کے تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے ۔
تازہ ترین