• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China Opens Performing School For Monkeys
یوں تو آپ نے اکثر بندروں کونٹ کھٹ اور دلچسپ شرارتیں کرتے دیکھا ہوگالیکن اب یہ بندر شرارتیں نہیں بلکہ اسکول میں شرافت سے بیٹھ کر پڑھائی کرتے نظر آئیں گے۔

چین کے صوبے شیڈونگ میں بندروں کے لئے پہلا اسکول قائم کیا گیا ہے جس میں بندروں کوہاتھ ملانا، سلامی دینا اور مختلف حساب کتاب کے ساتھ سرکس کی ٹریننگ بھی کروائی جائے گی اور پھراس ٹریننگ کے اختتام کے بعد ان بندروں کو چین کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بھیجا جائے گا۔

واضح رہے کہ ان چینی بندروں کے ساتھ جاپان کے 30 بندروں نے بھی اس اسکول میں داخلہ لیا ہے۔
تازہ ترین