• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Heating Was Down After Rain In Lahore
لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوش گوار ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔

لاہور میں کئی روز سے شدید گرمی پڑ رہی تھی، آج سہہ پہر کے وقت شہر کی فضاؤں پر اچانک سیاہ گھٹائیں چھاگئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے موسلا دھاربارش برسنے لگیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران وقفے وقفے سے جاری رہے گا،بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، خوش گوار موسم سے روزہ داروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔
تازہ ترین