• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کےمشتاق رئیسانی کی نشاندہی پر ڈیفنس کراچی میں چھاپے

Nab Raids In Karachi Defense On Mushtaq Raeesanis Information
نیب کوئٹہ کی ٹیم کراچی پہنچی ،نیب کی دو ٹیموں نے بلوچستان کے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی نشاندہی پرڈیفنس میں چھاپے مارے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور ان کے ساتھی سلیم شاہ نے ڈیفنس کے علاقے میں متعدد بنگلے بنا رکھے ہیں۔
تازہ ترین