• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا:ہارورڈبزنس اسکول کی عمارت پہلی بارخاتون سے منسوب

Business School Names First Hbs Building After A Woman
امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول نے پہلی بار ایک عمارت خاتون سے منسوب کردی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کی عمارت کا نام امریکا میں تارک وطن رتھ ملن چاؤ سے منسوب کیا گیا ہے۔

چاؤ کے خاندان اور ان کی فیملی کے فلاحی ادارے نے ہارورڈ بزنس اسکول کو عمارت کی تعمیر کے لئے 2012 میں 40 ملین ڈالر عطیہ کئے تھے۔
تازہ ترین