• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالات کے پیش نظر خارجہ پالیسیاں بنتی ہیں ،سرتاج عزيز

Foreign Policies Form In View Of Situations Sartaj Aziz
قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے الزامات پر مشیر خارجہ سرتاج عزيز کا کہنا ہے کہ حالات کے پیش نظر خارجہ پالیسیاں بنتی ہیں، نائن الیون کے بعد مسلم ممالک پر یلغار ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں وزارت خارجہ کا بجٹ کم ہے، یہ کہنا غلط ہے کہ پاکستان خطے میں تنہا رہ گیا، مودی کے دوروں سے مسلم ممالک سے ہمارے تعلقات پر فرق نہیں پڑے گا۔
تازہ ترین