• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کرے، ملالہ

Government To Arrest The Killers Of Amjad Sabri Malala
ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ معروف قوال امجد صابری کا قتل پاکستان کے تشخص پر حملہ ہے،حکومت قاتلوں کو گرفتار کرکے سزا دے۔

لندن سے جاری بیان میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ امجد صابری اسلام کا روحانی پہلواجاگرکیا، ان کے جیسے لوگ صدیوں میں پیداہوتےہیں، حکومت قاتلوں کو گرفتارکرکے سزادے۔

ملالہ یوسفزئی نے امجد صابری کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہارکیا ۔
تازہ ترین