• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The United States Regrets Killing Of Amjad Sabri
معروف قوال امجد صابری کےقتل پر امریکا نے بھی اظہار افسوس ظاہر کیاہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان جان کربی نے بریفنگ میں کہا کہ امجد صابری کا قتل مذہب ، عقائد اور اظہاررائے کی آزادی پر یقین رکھنےوالوں کےحقوق کی خلاف ورزی ہے ۔

جان کربی کاکہناتھاکہ ہماری دعائیں غم زدہ خاندان اور پاکستانی عوام کےساتھ ہیں ۔
تازہ ترین