• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Donald Trump Expresses View On Uk Referendum
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ، جی ہاں امریکا کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی معاملات میں رائے کو تو کوئی سنجیدہ لیتا نہیں۔

اب موصوف نے برطانیہ میں ریفرنڈم پر اپنی دانشوری بگھاری ہے، کہتے ہیں کہ بہت خوشی کی بات ہے کہ برطانوی عوام نے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں ووٹ دے کر اپنا ملک واپس حاصل کر لیا ہے۔
تازہ ترین