• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں:اوباما

Relations Of Us And Uk Are Durable Obama
امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، برطانیہ اور یورپی یونین امریکا کے ناگزیر ساتھی رہیں گے۔

برطانوی عوام کے یورپی یونین سے نکل جانے کے فیصلے پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے، امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، فیصلے بعد بھی برطانیہ اور یورپی یونین امریکا کے ناگزیر ساتھی رہیں گے۔
تازہ ترین