• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: یوم علیؓ پر ایم اے جناح روڈ بند،متبادل راستے پر ٹریفک کا دبائو

Youmeali Occasion Ma Jinnah Road Close Huge Traffic Alternative Road
کراچی میں یوم علیؓ کے جلوس کے باعث ایم جناح روڈ ٹریفک کے لیے بند ہونے سے کوریڈور تھری پر ٹریفک کا دبائو بڑھ گیا ہے ۔

کراچی میں یوم علیؓ کے جلوس کے باعث ایم اے جناح روڈ اور اسکے اطراف کی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے، ایم اے جناح روڈ بند ہونے کے باعث کوریڈور تھری اورارد گرد کی سڑکوں پر ٹریفک کا دبائو بڑھ گیا ہے،جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے ۔
تازہ ترین