• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

Target Killer Arrest From Federal B Industrial Area
کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیاہے۔

ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق ملزم امجد علی عالم کاتعلق سیاسی جماعت سے ہے، ملزم نےپولیس افسران سمیت متعدد افرادکےقتل کااعتراف کیا۔
تازہ ترین