• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Prime Minister Are Not Sadiq And Amin Lateef Khosa
پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ انہوں وزیراعظم کے خلاف ریفرنس میں 85ءسے آج تک کے ثبوت شامل کیے ہیں،وزیر اعظم صادق و امین نہیں رہے،اب انہیں اقتدار میں رہنے کا حق نہیں۔

ن لیگ کے طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اب ڈوگر کورٹس نہیں بلکہ آزاد عدلیہ ہے، ریفرنس پر جو بھی فیصلہ آئے پیپلزپارٹی کو قبول کرنا چاہیے۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صادق و امین نہیں رہے، ،اب انہیں اقتدار میں رہنے کا حق نہیں،میثاق جمہوریت کرپشن پر ساتھ دینے کے لیے نہیں تھا۔

طلال چوہدری نے اعلان کیا کہ قانونی جنگ لڑیں گے، پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندا ہے، وہ اپنی کرپشن سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔
تازہ ترین